ڈپٹی کمشنر زیارت شبیر احمد بادینی سے تحصیل ہیڈکوارٹر سنجاوی لیویز تھانہ کے رسالدار نور الحق غرشین نے ملاقات کی۔
ڈپٹی کمشنر زیارت شبیر احمد بادینی سے تحصیل ہیڈکوارٹر سنجاوی لیویز تھانہ کے رسالدار نور الحق غرشین نے ملاقات کی۔نورا لحق غرشین نے جرائم کی بیخ کنی میں اہم کردار ادا کیا ہے اور جرائم پیشہ افراد کو ہمیشہ گرفتار کیا ہے انہوں نے جانفشانی سے خدمات سر انجام دے کر دیے ہیں۔ڈپٹی کمشنر زیارت شبیر احمد بادینی نے رسالدار لیویز فورس نور الحق غرشین کی خدمات کو لائق تحسین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آئندہ بھی لیویز فورس کے وقار کو بلند کرنے کے لیے بہترین خدمات سر انجام دیں گے۔
Comments are closed.