گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی سے ڈپٹی آڈیٹرجنرل(نارتھ) ساجد علی ندیم کی گورنر ہاؤس میں ملاقات
پشاور،
14 جون 2023
گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی سے ڈپٹی آڈیٹرجنرل(نارتھ) ساجد علی ندیم کی گورنر ہاؤس میں ملاقات
گورنر کو ڈپٹی آڈیٹرجنرل(نارتھ) نے خیبرپختونخوا کی ضلعی حکومتوں کی سالانہ آڈٹ رپورٹ2021-22
پیش کی
⊄گورنر نے مالی امور میں شفافیت کیلئے ادارے کی مجموعی کارکردگی کو سراہا
گورنر نے ڈپٹی آڈیٹرجنرل کو سرکاری افسران کی سالانہ جائزہ کارکردگی رپورٹ میں آڈٹ پیراز سے متعلق شق شامل کرنیکی تجویز دی
آڈٹ پیراز سے متعلق شق شامل کرنے سے محکموں کے مالی معاملات میں مزید شفافیت آئے گی، حاجی غلام علی
قومی خزانہ کا درست استعمال ہم سب کی اولین زمہداریوں میں شامل ہوتا ہے،حاجی غلام علی
مالی امور میں شفافیت سے ہی قومی خزانہ کا تحفظ یقینی بنایا جا سکتا ہے، حاجی غلام علی
Comments are closed.