بلوچستان ہائیکورٹ نے صوبائی وزراء ، اراکین صوبائی اسمبلی و دیگر کو سرکاری گاڑیاں ملکیت کی بنیاد پر فراہم کرنے سے روک دیا

 

بلوچستان ہائیکورٹ نے صوبائی وزراء ، اراکین صوبائی اسمبلی و دیگر کو سرکاری گاڑیاں ملکیت کی بنیاد پر فراہم کرنے سے روک دیا

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نعیم اختر افغان اور جسٹس محمد عامر نواز رانا پر مشتمل بینچ نے ایک آئینی درخواست پر یہ حکم سنایا

سیکریٹری صوبائی اسمبلی، چیف سیکریٹری بلوچستان اور سیکریٹری ایس اینڈ جی اے ڈی آئندہ پیشی تک اس منصوبے پر مزید عملدرآمد سے گریز کریں -عدالت عالیہ بلوچستان

آئینی درخواست میں اپوزیشن لیڈر ، ڈپٹی سپیکر صوبائی اسمبلی بلوچستان ، وزیر اعلیٰ کے مشیران اور پارلیمانی سیکرٹریز کو بھی سرکاری گاڑیوں کی الاٹمنٹ کو چیلنج کیا گیا ہے

منصوبہ قومی خزانے پر غیر ضروری بوجھ کا سبب ہے درخواست گزار کا موقف

عدالت عالیہ بلوچستان کا سیکرٹریی صوبائی اسمبلی بلوچستان، چیف سیکرٹری بلوچستان، سیکریٹری ایس اینڈ جی اے ڈی اور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس جاری کرنے کا حکم

Daily Askar

Comments are closed.