سمندری طوفان بیپر جوائے کا خدشہ، ساحلی علاقوں سے لوگوں کا انخلاء جاری
سمندری طوفان بیپر جوائے کا خدشہ، ساحلی علاقوں سے لوگوں کا انخلاء جاری
74343 افراد میں سے اب تک 67367 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا، شرجیل انعام میمن
ساحلی علاقوں میں سے 91 فیصد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے، شرجیل انعام میمن
کیٹی بندر سے 13 ہزار، گھوڑا باری سے 5 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا، شرجیل انعام میمن
شہید فاضل راہو سے 11560 افراد محفوظ مقامات پر منتقل کئے گئے، شرجیل انعام میمن
سجاول سے 8300، جاتی سے 8165 افراد کو محفوظ مقامات پر پہنچایا گیا ہے، شرجیل انعام میمن
کھارو چھان سے 4872 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے، شرجیل انعام میمن
Comments are closed.