حکومت بلوچستان محکمہ خزانہ کی ایک اعلامیہ کے مطابق سلیکشن بورڈ وان کی سفارش پر ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ افیسرز (BS-17) ساجد علی، عبدالفتح ، محمد یاسر خان ،صدیقہ پروین اور فیصل عمران کو ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ افیسر(BS-18) کے عہدے پر 22 مئی 2023 سے مستقل بنیادوں پر ترقی دے دی گئی ہے۔
کوئٹہ14جولائی:-حکومت بلوچستان محکمہ خزانہ کی ایک اعلامیہ کے مطابق سلیکشن بورڈ وان کی سفارش پر ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ افیسرز (BS-17) ساجد علی، عبدالفتح ، محمد یاسر خان ،صدیقہ پروین اور فیصل عمران کو ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ افیسر(BS-18) کے عہدے پر 22 مئی 2023 سے مستقل بنیادوں پر ترقی دے دی گئی ہے۔
°°°
Comments are closed.