صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ڈاکٹر نصر شاہد کی قیادت میں سمندر پار پاکستانیوں کے وفد کی ملاقات

 

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ڈاکٹر نصر شاہد کی قیادت میں سمندر پار پاکستانیوں کے وفد کی ملاقات

وفد نے ملاقات کے دوران صدر مملکت کے ساتھ مُختلف اُمور پر تبادلہ خیال کیا

سمندر پار پاکستانیوں کا ملک کی سماجی اور اقتصادی ترقی میں اہم کردار ہے، صدر مملکت

سمندر پار پاکستانی باصلاحیت لوگ ہیں ، پاکستان کیلئے باعث فخر ہیں ، صدر مملکت

سمندر پار پاکستانی وطن سے دور رہ کر زرمبادلہ کی صورت میں ملکی معیشت میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں ، صدر مملکت

سمندر پار پاکستانی اپنے میزبان ممالک میں پاکستان کا بہتر تشخص اجاگر کرنے کیلئے کام کریں ، صدر مملکت

پاکستان کو اِس وقت معاشی چیلنجز کا سامنا ہے ، اِس کیلئے سب کو متحد ہو کر کام کرنے کی ضرورت ہے ، صدر مملکت

سمندر پار پاکستانی اپنے میزبان ممالک کی ترقی میں بھی اہم کردار ادا کر رہے ہیں ، صدر مملکت

سمندر پار پاکستانی پاکستان کی ترقی کیلئے کام کریں، صدر مملکت

***

Daily Askar

Comments are closed.