ترجمان وزیر اعلی بلوچستان بابر یوسفزئی کا سول اسپتال کوئٹہ میں 92 نیوز کی ٹیم پر سیکیورٹی گارڈ کے تشدد کا نوٹس

ترجمان وزیر اعلی بلوچستان بابر یوسفزئی کا سول اسپتال کوئٹہ میں 92 نیوز کی ٹیم پر سیکیورٹی گارڈ کے تشدد کا نوٹس

ایم ایس سول اسپتال ڈاکٹر اسحاق پانییزئی سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی

صحافی حضرات کے ساتھ اس طرح کا رویہ ناقابل برداشت ھے
بابر یوسفزئی ترجمان وزیر اعلی بلوچستان

واقعے میں ملوث سیکورٹی گارڈ کے خلاف کاروائی کریں گے
بابر یوسفزئی ترجمان وزیر اعلی بلوچستان

Daily Askar

Comments are closed.