نیپرا بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے مختلف ریونیو کے تقاضوں کی مد میں ہر کمپنی کے الگ ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن کے لاسز کا تعین کر کے صارفین کے ٹیرف کا تعین کرتا ہے، نیپرا تعین کیا گیا ٹیرف وفاقی حکومت کو نوٹیفیکیشن کے لئے بھیج دیا گیا ہے ،نیپرا
نیپرا علامیہ
نیپرا بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے مختلف ریونیو کے تقاضوں کی مد میں ہر کمپنی کے الگ ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن کے لاسز کا تعین کر کے صارفین کے ٹیرف کا تعین کرتا ہے، نیپرا
تعین کیا گیا ٹیرف وفاقی حکومت کو نوٹیفیکیشن کے لئے بھیج دیا گیا ہے ،نیپرا
نیپرا ایکٹ کے مطابق وفاقی حکومت تمام ڈسکوز کے لیے یکساں ٹیرف کے تعین کے لیے درخواست دائر کرنے کا حق رکھتی ہے، نیپرا
وفاقی حکومت کی جانب سے مطلع کردہ سبسڈی/ سرچارجز کی رقم کو شامل کرنے کے بعد نیپر ا کی طرف سے تمام ڈسکوز کے لئے یکساں ٹیرف کا تعین کیا جاتا ہے، جس کا وفاقی حکومت نوٹیفکیشن جاری کرتی ہے، نیپرا
نوٹیفکیشن ہونے کے بعد صارفین سے تعین کیا گیا ٹیرف وصول کیا جاتا ہے، نیپرا
میپکو، گیپکو، حیسکو، سیپکو، کیسکو ، پیسکو اور ٹیسکو نے مالی سال 24-2023 کے لئے ملٹی ائیرٹیرف کے تحت ایڈجسٹمنٹ کے لئے درخواستیں دی تھی، نیپرا
آئیسکو، لیسکو اور فیسکو نے مالی سال 24-2023 تا 28-2027 کے لئے ملٹی ائیر ٹیرف اور مالی سال 24-2023 کے لئے عبوری ٹیرف کی درخواستیں دی تھی، نیپرا
اتھارٹی نے مالی سال 24-2023 کا ٹیرف مقرر کر دیا ہے، نیپرا
نیپرا نے مالی سال 24-2023 کے لیے نیشنل اوسط ٹیرف 29.78 روپے فی یونٹ تعین کیا ہے، جو کہ گزشتہ ٹیرف سے 4.96 روپے فی یونٹ زیادہ ہے، نیپرا
اس سے قبل نیپرا کا تعین کردہ اوسط ٹیرف 24.82 روپے ہے ، نیپرا
ٹیرف بڑھنے کی بنیادی وجہ مجموعی طور پر سیلز میں کمی ، روپے کی قدر میں کمی ، افراط زر ، سود اور کپیسٹی میں اضافہ ہے، نیپرا
ڈسکوز کی کل ریونیو کا تخمینہ تقریبا 3281 ارب روپے متوقع ہے، جبکہ متوقع سیل 110،165 گیگا واٹ آور ہے، نیپرا
روپے کی قدر میں بہتری،افرادزراور شرح سود میں کمی کی صورت میں ٹیرف میں کمی کا ریلیف براہ راست صارفین کو منتقل کیا جائے گا، نیپرا
Comments are closed.