دکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

دکی (آن لائن)سب تحصیل تلا کے علاقے سانگھوڑی مٹورخ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص دوست محمد سلارزئی حمزازئی زخمی ہوگیا جو بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔لیویز ذرائع کے مطابق فائرنگ معمولی تلخ کلامی پر ہوئی ہے۔لیویز نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

Daily Askar

Comments are closed.