وزیر اطلاعات کی جے یو آئی ف کے رہنما پر حملے کی مذمت

نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی کی جے یو آئی ف کے رہنما اور ترجمان حافظ حمد اللہ پر حملے کی شدید مذمت

حکومت حملے میں ملوث غیر ملکی عناصر کی شناخت اور گرفتاری کے لیے پرعزم ہے۔نگران وزیر

بلوچستان کے امن اور ہم آہنگی کو تباہ نہیں ہونے دیا جائے گا۔ جان اچکزئی

مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔نگران وزیر اطلاعات

Daily Askar

Comments are closed.