چیف منسٹر ڈیلیوری یونٹ کی جانب سے محکمہ داخلہ بلوچستان کو جدید سوفٹ ویئر فراہم کردیا گیا ،
نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے سوفٹ ویئر نگران صوبائی وزیر داخلہ میر زبیر خان جمالی کے حوالے کیا
جدید سوفٹ ویئر بروقت اور فوری کرائم رپورٹنگ کے ساتھ ساتھ وسیع المقاصد معلوماتی فیچرز پر مشتمل ہے ، نگران وزیر اعلیٰ میر علی مردان خان ڈومکی
کوئٹہ ، جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے جرائم اور غیر قانونی سرگرمیوں کا تدارک ممکن ہوگا ، نگران وزیر اعلیٰ
کوئٹہ ، بلوچستان میں تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز دفاتر کو مرکزی ڈیٹا بیس سے منسلک کردیا گیا ، وزیر اعلیٰ میر علی مردان خان ڈومکی
کوئٹہ ، جدید سوفٹ ویئر اور آئی ٹی ٹیکنالوجی کو تمام محکموں سے مربوط کرکے گورننس کی بہتری کیلئے نتیجہ خیز اقدامات اٹھائے جائیں ، وزیر اعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ ، لوکل اور ڈومیسائل سرٹیفکیٹ سمیت اہم دستاویزات کے اجراء کے لئے یکساں نوعیت کا آئی ٹی سسٹم اپنایا جائے وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت
کوئٹہ ، سی ایم یو ڈی کی ٹیم ابتدائی طور پر اندرون بلوچستان کمشنرز اور ڈپٹی کمشنر دفاتر کے اسٹاف کو تربیت فراہم کرے گی ، بریفننگ
کوئٹہ ، جدید سوفٹ ویئر میں ساٹھ سے زائد جدید فیچرز شامل ہیں ، سی ایم ڈی یو کی وزیر اعلیٰ بلوچستان اور حکام کو بریفننگ
وقت کے ساتھ ساتھ سافٹ ویئر کو مزید بہتر کیا جائے گا ۔ بریفنگ
Comments are closed.