وزیر داخلہ بلوچستان میر محمد زبیر جمالی کا جمعیت علمائے اسلام کے رہنماء حافظ حمد اللہ پر دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمّت

وزیر داخلہ بلوچستان میر محمد زبیر جمالی کا جمعیت علمائے اسلام کے رہنماء حافظ حمد اللہ پر دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمّتوزیر داخلہ کی واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی۔انتظامیہ واقعہ کے زخمیوں کو امدادی کارروائیاں میں مدد کریں ۔وزیر داخلہ بلوچستانوزیر داخلہ کی حافظ حمد اللہ سمیت واقعہ کے زخمیوں کی صحت یابی کیلئے دعاواقعہ افسوسناک ہے۔ وزیر داخلہ بلوچستاندہشتگردوں کے خاتمے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے ۔میر محمد زبیر جمالی

Daily Askar

Comments are closed.