ایف آئی اے نے انتہائی مطلوب انسانی سمگلرز کی بارہویں ریڈ بک جاری کر دی

ایف آئی اے کو مختلف مقدمات میں 156 انسانی سمگلرز مطلوب ہیں۔

انتہائی مطلوب انسانی سمگلرز کے خلاف ایف آئی اے کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکلز میں متعدد مقدمات درج ہیں

ایف آئی اے لاہور زون کو 20, گجرانوالہ زون کو 71, فیصل آباد زون کو 12، ملتان زون کو 3 ملزمان مطلوب ہیں۔اسلام آباد زون کو 34, کراچی زون کو 12, بلوچستان اور کے پی زون کو 2، 2 انسانی سمگلرز مطلوب ہیں۔

انسانی سمگلرز کی گرفتاری کے لئے کریک ڈاون جاری ہے۔

انتہائی مطلوب انسانی سمگلرز کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹس بلیک لسٹ کئے گئے ہیں۔

Daily Askar

Comments are closed.