صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سفیروں کے سالانہ عشائیہ سے خطاب
پاکستان سرمایہ کاری کے لیے بے پناہ مواقع فراہم کرتا ہے: صدر مملکت
ممالک پاکستان کی سرمایہ کار دوست پالیسیوں سے مستفید ہوں، صدر مملکت
تعاون زراعت، صنعت، آئی ٹی، تعلیم و ٹیکنالوجی کے شعبوں میں ہونا چاہیے: صدر مملکت
پاکستان دوسرے ممالک سے تجارت چاہتا ہے امداد نہیں، صدر مملکت
ٹیکنالوجی کی منتقلی سے پاکستان کی ترقی میں مدد مل سکتی ہے: صدر مملکت
معاشی سرگرمیوں میں خواتین کی شرکت ترقی کی کلید ہے: صدر مملکت
اسلام انسانوں سے محبت کا درس دیتا ہے: صدر مملکت
صدر مملکت کا دنیا میں یکساں ترقی پر زور
عشائیہ میں لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ممبران کی شرکت
Comments are closed.