سابق صدر پرویز مشرف کی سیاسی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ ختم ہوگئی

سابق صدر پرویز مشرف کی سیاسی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ ختم ہوگئی

پارٹی کا کوئی عہدیدار ہے نہ ہی وجود، کسی نے اکاؤنٹس کی تفصیل بھی نہیں دی

آل پاکستان مسلم لیگ کا انتخابی نشان “عقاب” کوئی لینا چاہے تو دستیاب ہے

الیکشن کمیشن نے آل پاکستان مسلم لیگ کو بطور سیاسی جماعت ڈی لسٹ کردیا

Daily Askar

Comments are closed.