گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کا سیدو میڈیکل کالج سوات کے چوتھے کانووکیشن سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب

گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کا سیدو میڈیکل کالج سوات کے چوتھے کانووکیشن سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب

میڈیکل کی تعلیم مکمل کرنیوالے طلبہ، والدین، اساتذہ کو مبارکبادپیش کرتا ہوں، حاجی غلام علی

سوات جیسے پر فضا مقام اور بہترین تعلیمی ماحول میں تعلیمی کامیابیاں سمیٹنے والے طلبہ کیلئے بلاشبہ خوشی کا بڑا دن ہے، حاجی غلام علی

تعلیم یافتہ نوجوانوں کو ملکی ترقی و خوشحالی کی سوچ اپنانی ہے، حاجی غلام علی

فارغ التحصیل یونیوالے طلبہ کو اپنے اساتزہ، والدین بلکہ اپنے ادارہ کے کلاس فور ملازمین تک کا بھی تعلیمی کامیابی پر شکریہ ادا کرنا چاہئے، حاجی غلام علی

آپ نوجوانوں نے ملک و صوبہ کی خدمت کے ساتھ معاشرے کے بیمار و دکھی انسانیت کی خدمت کرنی ہے، حاجی غلام علی

ڈاکٹروں نے پیشہ ورانہ تعلیم و تربیت کے ساتھ اپنے رویوں میں اخلاق، شائستگی کو لازمی جزو بنانا ہے، حاجی غلام علی

تعلیم کے فروغ سے ہی ملک تمام شعبوں میں ترقی کی منازل طے کرسکتا ہے، حاجی غلام علی

وفاق و صوبائی حکومتیں محدود وسائل میں شعبہ تعلیم و صحت پر بھاری فنڈز خرچ کر رہی ہیں، حاجی غلام علی

نوجوانوں کو چاہئے کہ شعبہ تحقیق و جدید ٹیکنالوجی میں خود کو آگے لائیں، حاجی غلام علی

منفی رویوں سے باہر نکل کر مثبت انداز سے آگے بڑھنے سے ہی مجموعی ترقی ممکن ہے، حاجی غلام علی

Daily Askar

Comments are closed.