نگران وزیر داخلہ میر زبیر جمالی کا تربت میں 06 افرادکے قتل کے واقعہ کا نوٹس۔

نگران وزیر داخلہ میر زبیر جمالی کا تربت میں 06 افرادکے قتل کے واقعہ کا نوٹس۔

 ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی سے رپورٹس طلب،

ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی کو سپیشل ٹیم تشکیل دینے کا حکم۔

واقعات کی ہر پہلو سے تفتیش کرتے ہوئے ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے۔ نگران وزیر داخلہ

ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔ نگران وزیر داخلہ

مقتولین کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنائی جائے۔ میر زبیر جمالی

وزیر داخلہ کی لواحقین سے اظہار ہمدردی و تعزیت

وزیر داخلہ کی زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا

Daily Askar

Comments are closed.