محکمہ داخلہ و قبائلی امور حکومت بلوچستان کا ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کو مراسلہ
صوبہ بھر بشمول کوئٹہ ریڈ زون ایریاز میں پہلے ہی سے دفعہ 144 نافذ ہے۔ مراسلہ
ریلیاں،جلوس،احتجاج،دھرنے کے انعقاد اور سڑکوں و ہائی ویز کو بلاک کرنے پر پابندی عائد ہے۔ مراسلہ
کوئٹہ شہر کے ریڈ زون اور حساس مقامات بھی شامل ہیں۔ مراسلہ
ریڈ زونز اور گردونواح میں احتجاجی جلوس، دھرنوں، جلسوں پر پابندی عائد ہے۔
ہاکی گراونڈ، افغان کونسلیٹ تا جی پی او چوک پر جلسے جلوس، دھرنے پر پابندی ہے۔ مراسلہ
ڈپٹی کمشنر چوک، میٹروپولیٹن اور ضلع کچہری کے سامنے اور اطراف میں دفعہ 144 نافذ ہے۔ مراسلہ
انسکمب روڈ، حالی روڈ، بلوچستان ہائیکورٹ، صوبائی اسمبلی کے اطراف بھی دفعہ 144 نافذ کیا گیا ہے۔ مراسلہ
امن وامان برقرار رکھنے اور عوام کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے دفعہ 144 کے نفاذ پر من و عن عملدرآمد کرایا جائے۔ محکمہ داخلہ کی ڈپٹی کمشنر کو ہدایت
Comments are closed.