گلگت بلتستان کی معروف و صف اول کی گائنا کالوجسٹ ڈاکٹر صائمہ کرن نے طب کی دنیا کا معروف بین الاقوامی ادارہ رائل کالج آف او اینڈ جی لندن (Royal College of O&G Londan)سے ماہر امراض نسواں کا امتحان پاس کرکے گلگت بلتستان کی پہلی ڈاکٹر ہونے کا عزاز اپنے نام کرلیا

گلگت( نامہ نگار) گلگت بلتستان کی معروف و صف اول کی گائنا کالوجسٹ ڈاکٹر صائمہ کرن نے طب کی دنیا کا معروف بین الاقوامی ادارہ رائل کالج آف او اینڈ جی لندن (Royal College of O&G Londan)سے ماہر امراض نسواں کا امتحان پاس کرکے گلگت بلتستان کی پہلی ڈاکٹر ہونے کا عزاز اپنے نام کرلیا ۔

خیال رہے اس سے قبل ڈاکٹر صائمہ کرن کو کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان(CPSP) نے شعبہ گائنی میں گلگت بلتستان کےلئے پہلی سپروائزر ایف سی پی ایس(FCPS) ٹریننگ کےلئے نامز کرکے سرٹیفیکیشن کردیا ہے۔

یاد رہے ڈاکٹر صائمہ کرن معروف کاڈک اسپیشلسٹ(یعنی دل کے امراض کے ماہر) ڈاکٹر اعجاز ایوب کی اہلیہ ہیں اور ان کا تعلق وادی ہنزہ شناکی کے علاقہ خانہ آباد سے ہے۔

Web Desk

Comments are closed.