ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ
پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)
*مورخہ 14 ڈسمبر 2025
ٹھٹہ پولیس مقابلہ
مکلی پولیس کا غلام اللہ روڈ کے قریب لنک روڈ پر ڈاکوؤں سے مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک، 3 ملزمان فرار۔
بروقت ایکشن میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا جبکہ دیگر 3 ڈاکو فرار ہوگئے۔ ہلاک ملزم کی شناخت عمران عرف اجی کے نام سے ہوئی ہے۔
مکلی پولیس فوراً ریسپونڈ کرتے ہوئے موقعہ پر پہنچے۔
ہلاک ڈاکو کے قبضے سے ایک عدد پسٹل و گولیاں اور کار برآمد۔
نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے سول ہسپتال ٹھٹہ منتقل کیا گیا ہے۔
فرار ملزمان کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے مزید تفتیش جاری ہے۔
*ترجمان ٹھٹہ پولیس*
Comments are closed.