شکارپور رپورٹ
عدیل احمد دل
شکارپورمیں بد امنی عروج پر شکارپور چک کے نواعی گاٶن کے نزدیک سندہ کے مشہور عالم دین مولانا عبدالحمید لونڈ اغوا ہوگیا اطلاع بعد شکارپور پولیس میں کہلبلی مچ گئی جمع والے دن سکہر سے چک اور بعد مین کندہکوٹ جاتے ہوئے مولانا عبدالحمید لونڈ ڈرائیور راشد کاندہڑو سمیت مبینہ اغوا ہوگیا ورثہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٶن نے مغوی کی موبائیل فون سے رابطہ کرکے بہنگ طلب کرنے کا مطالبہ کرلیا مولانا کا جمع والے دن درگاہ سومرانی شریف پے پروگرام منعقد تہا مگر کینسل کرکے کندہکوٹ روانہ ہوگیا تہا آخری رابطہ فیضو کے نزدیک ہوئا تہا رستم پولیس
تفصیلات کے مطابق۔
چک کے نزدیک جمع والے دن سندہ کے مشہور عالم دین سیٹہارجا کا علاقہ مکین مولانا عبدالحمید لونڈ کار میں سوار ہوکر درگاہ سومرانی شریف جاتےہوئے راستے سے مبینہ ڈرائیور راشد کاندہڑو سمیت اغوا ہوگیا بعد ازان مغوی کے ورثہ عبدالقدیر لونڈ کو ڈاکٶن کی طرف سے مغوی مولانا عبدالحمید لونڈ کے فون نمبر سے رابطہ کرکے بتایہ کہ ڈرائیور کار سمیت یرغمال کیا گیا ہے بہنگ دیکر دونون کو بازیاب کرواٶ ۔ جن کے بعد عبدالقدیر لونڈ موبائیل نمبر کی لوکیشن معلوم کروائی تو غوثپور والے علائقے سے ملی ہے ۔اس حوالے سے علام راشد محمود سومرو کا کہنا ھے کہ مولانا عبدالحمید لونڈ کے اغوا کا اطلاع ملاہے جن کے بعد ڈی آء جی لاڑکانہ سے رابطہ کرنے کی کوشش کر رہا ہون مولانا عبدالحمید لونڈ اور ڈرائیور راشد کاندہڑو کی بازیابی کے لئے مسلسل پولیس سے رابطے میں رھکر دونون مغویون کو بازیاب کرایا جائیگا ۔ دوسری طرف ایس ایچ او رستم خلیل احمد رند نے بتایہ کہ جمع والے دن درگاہ سومرانی میں موجود تہا جہان پر مولانا عبدالحئی مہر نے بتایہ کہ مولانا عبدالحمید لوںڈ کا پروگرام تہا مگر مولانا عبدالحمید لونڈ چک سے نکل چکا ہے دیر ہونے کے باوجود رابطہ کیا گیا تو سومرانی شریف کا پروگرام کینسل کرکے فیضو لاڑو سے کندہکوٹ کی طرف نکل چکے ہین ۔ زرائع سے مزید معلومات ملی ھے کہ کندہکوٹ جانے سے پہلے کس کی دعوت پر گیا تہا جن کے بعد کندہکوٹ کےلئے روانہ ہوئے تو رابطہ کٹ گیا
Comments are closed.