کوئٹہ:کیسکوکی نادہندگان اور بجلی چوروں کیخلاف صوبہ بھرمیں بلاتفریق کارروائیاں جاری ہیں،کیسکو

1

کیسکو ٹِکرز

مورخہ:15 جنوری2024ء

کوئٹہ:کیسکوکی نادہندگان اور بجلی چوروں کیخلاف صوبہ بھرمیں بلاتفریق کارروائیاں جاری ہیں،کیسکو

کوئٹہ:کیسکوکے زیر انتظام کوئٹہ، پشین،لورالائی، سبی، خضدار،مکران سرکلز میں نادہندگان کے257کنکشنزبجلی بلوں کی عدم ادائیگی پر منقطع، کیسکو

کوئٹہ: کیسکوکی جانب سے مختلف پولیس تھانوں میں اب تک531بجلی چوروں کے خلاف ایف آئی آرزبھی رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، کیسکو

کوئٹہ:خصوصی مہم کے دوران اب تک بجلی چوروں کو82لاکھ96ہزار392بجلی یونٹ ڈیٹیکشن جرمانہ کی مد میں چارج کیئے گئے ہیں، کیسکو

کوئٹہ:ڈیٹیکشن کی مد میں چارج شدہ بجلی یونٹس کی قیمت تقریباً42کروڑ6لاکھ94ہزارروپے بنتی ہے، کیسکو

کوئٹہ:ڈیٹیکشن وجرمانہ کی مد میں اب تک37 کروڑ86لاکھ 67ہزارروپے سے زائد رقم وصول کیئے جاچکے ہیں،کیسکو

کوئٹہ: نادہندگان کیخلاف جاری مہم میں ایک لاکھ 54ہزار239 نادہندہ صارفین سے بقایاجات کی مدمیں تقریباً2 ارب 56 کروڑ17 لاکھ روپے وصول کئے جاچکے ہیں،کیسکو

Daily Askar

Comments are closed.