شکارپور رپورٹ
عدیل احمد دل
شکارپور مدئجی گاہیجا تہانے کی حدود میں کار اور مسافر وین میں تصادم 20 سےزائد افراد زخمی ہوگئے پولیس اور انتظامیہ جائےوقوع پر نہین پہنچی زخمی تڑپتے رہے
تفصیلات کے مطابق۔
شکارپور مدئجی کے قریب گاہیجا تہانے کی حدود ایس پی لاڑو بس اسٹاپ سکہر لاڑکانہ روڈ پر تیز رفتار مسافر وین اور کار میں آمنے سامنے ٹکر ہوگیا جس کے نتیجے میں کار سوار اور مسافر وین سوار 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے واقعے کا بر وقت اطلاع دینے کے باوجود بہی پولیس جائے وقوع پر نہین پہنچی اور مسافر کئی دیر تک تڑپتے رہے بعد ازان راہگرون نے مسافر وین اور کار سوارون اور زخمیون کو دیکہکر تعصیل اسپتال مدئجی پہنچایا جہان پرشناخت گڑہیخدا بخش کا علاقہ مکین زبیر بہٹو۔ لکہی غلام شاہ کا زوہیب جمالی۔ دہنی بخش جوگی ۔ رابیل میرانی ۔وارث ٹانوری ۔ پرویز جونیجو۔ منظور سومرو۔ ذوالفقار ابڑوکے نام سے ہوئی جبکہ تعصیل اسپتال موجودہ ایمبولنس کا ڈرائیور ڈیوٹی پر نہ ہونے کی وجھہ سے ایمبولنس دینے سے انکار کردیا دوسری جانب تعصیل اسپتال میں ڈاکٹر ون اور ادویات کی کمی کی وجھہ سے زخمی چلاتے رہے درین اثناء زخمیون کی حالت خراب ہونے کی وجھہ سے لاڑکانہ اور شکارپور منتقل کیا گیا ہے
Comments are closed.