پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز کے اندر متفرق سٹور کے سامنے پڑے سامان کو آگ لگ گئی۔

1

پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز کے اندر متفرق سٹور کے سامنے پڑے سامان کو آگ لگ گئی۔

پولیس کا واٹرکیننن،فائربریگیڈاور ریسکیو ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

آگ لگنے سے کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

باقی تمام جگہیں اور سامان بالکل محفوظ ہے۔

پولیس افسران بھی موقع پر موجود ہیں۔

Daily Askar

Comments are closed.