شہید DSP عبدالماک بھٹو کی صاحبزادی کی شادی تقریب پولیس پروٹوکول میں شاندار طریقے سے لاڑکانہ میں ہوئی۔

3

*لاڑکانہ: 15جنوری 2024۔*

 

شہید DSP عبدالماک بھٹو کی صاحبزادی کی شادی تقریب پولیس پروٹوکول میں شاندار طریقے سے لاڑکانہ میں ہوئی۔

 

ڈی آئی جی پی لاڑکانہ

ناصر آفتاب صاحب

ایس ایس پی لاڑکانہ

سید عبدالرحیم شیرازی ،

اے ایس پی سٹی لاڑکانہ عاطف امیر ،

ڈی ایس پی سول لائنز ، محمد صادق اوڈھو  سمیت دیگر پولیس افسران نے بارات/مہمانوں کو رسیو کیا۔

 

ڈی آئی جی پی  لاڑکانہ، ایس ایس پی  لاڑکانہ اور اے ایس پی سٹی لاڑکانہ نے دلہن اور دولہے کو تحائف پیش کیے اُس موقعے پر

ایس ایس پی  لاڑکانہ نے جناب آئی جی پی سندھ کی جانب سے بھی تحائف پیش کیے۔

 

ایس ایس پی  لاڑکانہ نے شہید DSP عبدالمالک بھٹو کی اہلیہ DSP میڈم زرینہ اور بچوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ شہداء ہمارا فخر ہیں محکمہ پولیس ہر دکھ سکھ میں آپکے ساتھ کھڑا رہے گا۔

 

شادی تقریب میں آتے وقت دلہن کو  ایس ایس پی  لاڑکانہ کے خصوصی اسکواڈ کے ذریعے پولیس پروٹوکول میں شادی ہال میں پُہنچایا گیا۔

 

شہید کے اہلِ خانہ، دولہے کے والد اور رشتیداروں نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے  آئی جی پی  سندھ،  ڈی آئی جی پی لاڑکانہ اور  ایس ایس پی  لاڑکانہ سمیت محکمه پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

 

*ترجمان لاڑکانہ پولیس۔*

Daily Askar

Comments are closed.