یونیورسٹی آف تربت کا تیسرا کانووکیشن، 800 سے زائد طلبہ میں اسناد تقسیم

6

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ | 15 جنوری 2026
تربت — یونیورسٹی آف تربت کا تیسرا کانووکیشن علمی وقار کے ساتھ منعقد ہوا۔ گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔
تقریب میں مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے 800 سے زائد ایم فل اور ماسٹرز طلبہ و طالبات میں اسناد اور گولڈ میڈلز تقسیم کیے گئے۔ گورنر بلوچستان نے تمام گولڈ میڈلسٹس کو ایک ایک لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا۔ وائس چانسلر نے یونیورسٹی کی تعلیمی و تحقیقی پیش رفت پر روشنی ڈالی۔

Web Desk

Comments are closed.