تربت: ایم ایٹ روڈ پر ٹریفک حادثہ، تین افراد شدید زخمی

3

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ | 15 جنوری 2026
تربت — ایم ایٹ روڈ پر ہیرونک کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث ایک پروبکس گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔
حادثے کے فوراً بعد مقامی افراد نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ پولیس کے مطابق حادثے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

Web Desk

Comments are closed.