میپکوترجمان کے مطابق ریجن کے مختلف علاقوں میں ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز، فیڈرز اور گرڈاسٹیشنوں کی مرمت، سسٹم کی استعدادکار میں توسیع،ہائی ٹینشن پولز کی درستگی، فیڈرز کی بائفرکیشن اور ضروری مرمت کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی17جون 2023ء کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔

 

ملتان میپکوترجمان کے مطابق ریجن کے مختلف علاقوں میں ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز، فیڈرز اور گرڈاسٹیشنوں کی مرمت، سسٹم کی استعدادکار میں توسیع،ہائی ٹینشن پولز کی درستگی، فیڈرز کی بائفرکیشن اور ضروری مرمت کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی17جون 2023ء کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔صارفین بجلی بندش کے شیڈول کے بارے میں معلومات میپکو کی ویب سائٹ www.mepco.com.pk، فیس بُک پیج MEPCO Today اور میپکو کی ایپMEPCO LIGHT سے بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ اس بندش سے ملتان سرکل کے11KVنشتر 1،پاور ہاؤس،ملتان کیمیکل،خداداد،القریش،خیر پور بھٹہ اور گارڈن ٹاؤن فیڈرز سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،11KVبچ ولاز،ڈی ایچ اے M-1،شاخِ مدینہ،بوسن،موسیٰ پاک اور متی تل فیڈرز سے ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے دس بجے دن تک،11KVشیر شاہ اورسلارواہن فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک،11KVچاون کالونی،ایم ڈی ایم،حسین ویونگ ملز،شجاع آباد ویونگ ملز،ایف آر ایم،ایف ڈبلیو ایم 8،سپن یارن،مسعود فیبرکس،ایچ اے فائبر،بوسن،موسیٰ پاک،رومی انڈسٹریز،جوڈیشل کمپلیکس،مختیار اے شیخ ہسپتال،بختاور امین ہسپتال اور لال انڈسٹری فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ڈیڑھ بجے دوپہر تک،مظفر گڑھ سرکل کے 11KVمیران شاہ،دیوالہ،مونڈکا،شاہ جمال،سٹی 1،2،کمال پوراوروسندے والی فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دو بجے دوپہر تک،ڈی جی خان سرکل کے 11KVسانگر،جپسم،ناری،پی ایم ایس،نیو کوٹ قیصرانی،جٹ والا،شاہ سلیمان،اولڈ کوٹ قیصرانی،محمودیہ،ناری اورٹی ایچ کیو فیڈرز سے سات بجے صبح سے بارہ بجے دن تک، 11KVلاڈن فیڈر سے سات بجے صبح سے چار بجے سہ پہر تک،11KVسٹی کوٹ چھٹہ اورانڈسٹریل فیڈرز سے پانچ بجے شام سے ساڑھے سات بجے رات تک،وہاڑی سرکل کے 11KVسلیم شہید،فرید،شتاب گڑھ،غلام حسین،گڑھا موڑ،چک لیار،مترو،شیر شاہ،حسن شاہ،ضیا شہید،نادر والی،احمد آباد،سجور شہید، شمس آباد،با با فرید،چک 182/EB،لیاقت شہید،سرور شاہ،سبحان شاہ،سلدیرا،دیوان صاحب،عمر پور،شاہ فیصل،ظفر شہید اور نیو شہر والا فیڈرز سے پانچ بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،بہاولپور سرکل کے 11KVسائنس اینڈ اینیمل یونیورسٹی،چک 13بی سی،ڈیرہ عزت،یونیورسٹی کیمپس،ماڈل ٹاؤن اے،بی،سی،نور محل،پنجاب گورنمنٹ ایمپلائز،شاہدرہ،ہاکڑہ،نوشہرہ جدید،سٹی 2احمد پور،الفرید،جھانگی والا،اظہر،الصادق،کڈ والا،چنن پیر،ٹیل والا،سٹی 1،2بہاولپور،اسلامی کالونی،سیٹلائٹ ٹاؤن،32موڑ،ہیڈراجکاں،عباسیہ،خانپور،ڈیرہ نواب،مہراب والا،پل فاروق آباداور ھیجی سٹی فیڈرز سے پانچ بجے صبح سے آٹھ بجے دن تک،11KVلال کمال فیڈر سے آٹھ بجے صبح سے چار بجے سہ پہر تک، رحیم یار خان سرکل کے 11KVوحید شہید اور محمد نگر فیڈرز سے چھ بجے صبح سے دو بجے دوپہر تک،11KVحکیم آباد،کے منڈی،کے ایم خان،آبِ حیات،ولاز،پیلس،الخیر،شیخ زید ائیر پورٹ،سخی سرور،سوریاں آرمی،سکارپ3، 8،9،علامہ اقبال، عزیز آباد، بہشتی،موسیٰ نگر،شان فلور ملز،میرے شاہ،آزاد نرسری،سٹی لیاقت پور،میتلا،رئیس پٹھان،اللہ آباد،چائنا اسٹیٹ نوازآباد،کوٹ سبزل،رحیم آباد،چوک چدھڑ،ماہی فیڈر،مبارک باڑا،کوٹ مٹھا،راوی،فتح پور کمال،ملکانی،کنڈیر،نوازآباد،سنجر پور،ماڈل ٹاؤن،ڈسٹرکٹ جیل،شیخ زید ہسپتال،نیو سیٹلائٹ ٹاؤن،میڈیکل کالج بلاک،قائداعظم اورفرید آباد فیڈرز سے سات بجے صبح سے ایک بجے دوپہر تک، ساہیوال سرکل کے 11KVپاور ہاؤس،بونگہ حیات،فرید نگر،مشتاق شہید،مائز فارم،آشیانہ ہاؤسنگ سکیم اور بلال کالونی فیڈرز سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،11KVایم اے فوڈز،سیڈ،عارف روڈ،کالونی،لاہور روڈ،ملتان روڈ،غلہ منڈی،پنجاب گورنمنٹ ہاؤسنگ سکیم اور بیلے والا فیڈرز سے سات بجے صبح سے ایک بجے دوپہر تک،بہاولنگر سرکل کے 11KVسٹی 1فیڈر چشتیاں،غفاری اور کالج فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک بجلی کی فراہمی بندرہے گی۔

Daily Askar

Comments are closed.