ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) کے ڈپٹی ڈائریکٹر انوائرمنٹ اینڈ سوشل امپکٹ (ای اینڈ ایس) محمد عارف نے ڈائریکٹر سوشل کے عہدے پر ترقی کے امتحان میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔

ملتان
ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) کے ڈپٹی ڈائریکٹر انوائرمنٹ اینڈ سوشل امپکٹ (ای اینڈ ایس) محمد عارف نے ڈائریکٹر سوشل کے عہدے پر ترقی کے امتحان میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ ڈائریکٹر امتحانات واپڈا لاہور کی جانب سے جاری ہونے والے رزلٹ نوٹیفیکیشن کے مطابق میپکو کے شعبہ (ڈویلپمنٹ)پی ایم یو کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد عارف بنیادی سکیل 18سے بنیادی سکیل 9میں ترقی کے پروموشن امتحان میں کامیاب ہوئے۔n

Daily Askar

Comments are closed.