.نگران صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کی ولی تنگی کے مقام پر سیکیورٹی فورسز پر حملے کی شدید مذمت
.سیکیورٹی فورسز کی بر وقت کاروائی سے تین دہشتگرد ہلاک. صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی
.صوبے میں قیام امن کیلئے سیکیورٹی فورسز کی لازوال قربانیاں ہیں. جان اچکزئی
.دہشتگردی کے واقعات میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا. وزیر اطلاعات
.سیکیورٹی فورسز کے حوصلے بلند ہیں عوام اپنے بہادر سپوتوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے. جان اچکزئی
صوبہ بلوچستان کے پر امن ماحول کو خراب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی. نگران وزیر اطلاعات.
Comments are closed.