کوئٹہ ، نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی بلوچستان کے علاقے ولی تنگی کے نذدیک سیکورٹی فورسز پر حملے کی مذمت
کوئٹہ، سیکورٹی فورسز نے بہادری سے حملہ آوروں کو پسپا کیا ، میر علی مردان خان ڈومکی
کوئٹہ ، بلوچستان میں بحالی امن کے لئے سیکورٹی فورسز کی قربانیاں لازوال ہیں جن کی جرآت و بہادری کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ، نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ ، ایسی بزدلانہ کارروائیوں سے بلوچستان میں بحالی امن کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات میں خلل نہیں ڈالا جاسکتا ، میر علی مردان خان ڈومکی
کوئٹہ ، امن میں خلل قابل برداشت نہیں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت
کوئٹہ، بحالی امن پر معمور اداروں کا مورال بلند ہے عوام اپنی سیکورٹی فورسز کے بہادر جوانوں کے ساتھ کھڑے ہیں نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی
Comments are closed.