1۔ نگران صوبائی مشیر آبپاشی میر دانش لانگو کی ولی تنگی کے مقام پر سیکیورٹی فورسز پر حملے کی شدید الفاظ میں مزمت۔ میر دانش لانگو
2 قیام امن کے لیے سیکورٹی فورسز کی قربانیاں قابل ستائش ہیں، صوبائی مشیر آبپاشی
3 عوام اپنی بہادر سیکورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، نگران صوبائی مشیر
4 دہشت گرد عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں اور ان سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، میر دانش لانگو
5۔ صوبے میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے تمام تر دستیاب وسائل بروئے کار لائیں گے، نگران صوبائی مشیر آبپاشی
Comments are closed.