چمن پریس کلب ہال میں ڈسٹرکٹ ڈی ایچ او ڈاکٹر عبدالغنی بلوچ ڈسٹرکٹ پولیو افیسرز کے صحافیوں کیساتھ 25 تاریخ کو IPV & OPV کمپئین کے متلعق اگائی مہم سمینار کا انعقاد ہوا 25 ستمبر کو ضلع چمن میں قومی انسداد پولیو و توسیعی پروگرام برائے حفاظتی ٹیکہ جات کی سات روزہ مہم چلانے کا فیصلہ کیا گیا ضلعی محکمہ صحت کے فیصلے کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ و پارٹنر تنظیموں عالمی ادارہ صحت یونیسف ودیگر اداروں کے اشتراک سے ضلع چمن میں سات روزہ قومی انسداد پولیو و توسیعی پروگرام برائے حفاظتی ٹیکہ جات کی خصوصی مہم جدید جود کار ڈیوائس کے ذریعے تربیت یافتہ عملے سے پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو انکے گلی محلوں دیہاتوں بیٹھکوں مدارس مساجد اور ہجروں میں حفاظتی ٹیکہ جات لگائے جائینگے جس کیلئے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ضلع بھر میں پولیو وائرس کے خاتمیکیلیے اب IPV ویکسین انجیکٹر کے زریعے 25 ستمبر سے 31 ستمبر تک لگائیجائیں گے جو جلد پر بغیر انجیکٹ کے پریشر کے ذریعے 4 ماہ سے 5 سال کے بچوں کو لگائے جائیں گے اس موقع پر ڈی ایچ او عبدالغنی بلوچ نے چمن پریس کلب کے صحافیوں کو بتایا کہ ہم اپ لوگوں صحافی برادری کے توسط سیچمن کے عوام سے اپیل کرتیہیں کہ ہماری صحت کی ٹیموں کے ساتھ مہم کے دوران تعاون کریں اور میڈیا نمائندگان سے پولیو کے متعلق تفصیلی اور سیر حاصل بحث کیاگیا صحافیوں اور ہیلتھ افیسرز کے مابین سوالات جوابات ہوئے چمن پریس کلب کے صحافی برادری نے بھی خطاب کرتیہوئے کہا کہ والدین بھی اس موذی مرض کیخلاف تعاون کریں اور کہا کہ ہم پریس کلب صحافی برادری چمن سے تمام موذی امراض کے خاتمے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرتے ہوئے عوامی شعور کو اجاگر کرنے کے آواز اٹھائیں گے اس موقع پر ڈی ایچ او ڈاکٹر عبدالغنی بلوچ ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر عبدالرشید اچکزئی پی او ڈاکٹر نیاز احمد ڈسٹرکٹ کمیونیکیشن افیسر اشرف خان اچکزئی ڈسٹرکٹ اپریشن افیسر نقیب اللہ اچکزئی۔ اکاسس افیسر عبدالمنان ای پی آئی ڈسٹرکٹ افیسر عبدالخالق اچکزئی سی بی وی افیسر سردار ولی ہلال تحصیل کمیونیکیشن افیسر سرفراز خان کمیونیکیشن افیسر جاوید خان اور یو سی پی او محیب اللہ اور محیب خان نے عوام الناس علماء کرام والدین اور تمام ذیشعور اور پڑھے لکھے اور قبائلی عمائدین سے خصوصی تعاون کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ آئیے ہم سب مل کر اپنے ضلعے کو ہر قسم کی موذی امراض کی سد باب کے لیے اپنا حصے کو کردار ادا کریں
Comments are closed.