سینئرصحافی انوار احمد انتقال کر گئے

کوئٹہ:۔ سینئرصحافی انوار احمد انتقال کر گئے مرحوم روزنامہ انتخاب اور روزنامہ دنیا سے طویل رعرصہ تک وابستہ رہے مرحوم خلیق احمد سپرینٹنڈنٹ محکمہ تعلقات عامہ، گل احمد ریجنل سیلز مینیجر مارکر، کبیر احمد ڈی آئی جی آفس کوئٹہ اور حسین نظام الدین پی ٹی سی ایل کوئٹہ کے والد، اکرام احمد کول ٹریڈرکے بھائی اور بلال احمد کے تایا تھے۔ ان کی نمازجنازہ آج بدھ بعد از نماز ظہرمدرسہ تجوید القران سرکی روڈ کوئٹہ میں ادا کی جائے گی۔ جب کے فاتحہ خوانی زخمی بلڈنگ کے سامنے گلی نمبر 3اسماعیل کالونی مسجد عمر فاروق ولی ٹاؤن سرکی روڈ میں ہوگی۔

Web Desk

Comments are closed.