مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی سابق وزیراعلی نواب محمد اسلم خان رئیسانی سے ملاقات

نوابزادہ حاجی لشکری خان رئیسانی بھی ملاقات میں موجود تھے

سابق اسپیکر سردار ایاز صادق اور دیگر راہنماؤں کی بھی شرکت

ملاقات میں مجموعی سیاسی صورتحال اور انتخابات کے حوالے سے گفتگو ہوئی

نواب اسلم خان رئیسانی نے آمد پر شہباز شریف کو خوش آمدید کہا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا

بلوچستان کی ترقی کے لئے مل کر کام کرنا چاہتے ہیں، شہباز شریف

بلوچستان پاکستان کی ترقی کی بنیاد ہے، شہباز شریف

ملک اور قوم کو بحرانوں سے نکالنے کے لئے اتفاق، اتحاد اور اشتراک عمل ناگزیر ہے، شہباز شریف

دونوں راہنمائوں نے مستقبل میں سیاسی تعاون کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا

Web Desk

Comments are closed.