نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا

اسلام آباد 15 دسمبر: نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے سرفراز بگٹی کے استعفی کی منظوری دے دی۔ نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے ذاتی وجوہات کی باعث استعفی دیا۔

Web Desk

Comments are closed.