فلپائن، آگ لگنے سے 4 افراد ہلاک

منیلا۔15دسمبر (اے پی پی):فلپائن کے صوبے کیویٹ کے شہر باکور میں آگ لگنے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ چینی خبر رساں ادارے شنوا کے مطابق باکور فائر سٹیشن نے بتایا کہ فلپائن کے صوبے کیویٹ کے شہر باکور میں آگ لگنے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔آگ مقامی وقت کے مطابق صبح 3 بجے لگی جس سے 80خاندان متاثر ہوئے ہیں جبکہ تنگ گلیاں ہونے کی وجہ سےآگ پر قابو پانے میں تین گھنٹے صرف ہوئے ۔

Web Desk

Comments are closed.