محکمہ سائنس اینڈ آئی ٹی حکومت بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق نادر علی ولد میر محمد کو ڈائریکٹر جنرل آئی ٹی بلوچستان کوئٹہ میں عارضی بنیادوں پر سافٹ ویئر/ ویب ڈیزائنر BPS-17 تعینات

کوئٹہ15دسمبر:-محکمہ سائنس اینڈ آئی ٹی حکومت بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق نادر علی ولد میر محمد کو ڈائریکٹر جنرل آئی ٹی بلوچستان کوئٹہ میں عارضی بنیادوں پر سافٹ ویئر/ ویب ڈیزائنر BPS-17 تعینات کردیا گیا ہے۔

Web Desk

Comments are closed.