محکمہ سائنس اینڈ آئی ٹی حکومت بلوچستان کااعلامیہ

کوئٹہ15دسمبر:محکمہ سائنس اینڈ آئی ٹی حکومت بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق عماد برکت ولد برکت علی، نوید انور ولد محمد انور، اشفاق احمد ولد سہراب خان، اسجد علی ولد امتیاز علی، میمونہ جعفر دختر صلاح الدین جعفر، مدیحہ اقبال دختر محمد اقبال، فرقان فہیم ولد محمد اسحاق اور صاحبہ کریم دختر عبدالکریم کو عارضی بنیادوں پر کمپیوٹر انسٹرکٹر BPS-17 کے عہدوں پر تعینات کردیا گیا ہے۔

Web Desk

Comments are closed.