گورنر بلوچستان نے کرسمس کا کیک کاٹا

کوئٹہ 15 دسمبر(نمائندہ عسکر): گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے آج گورنر ہاوس کوئٹہ میں کرسمس کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں احتشام جان کے ہمراہ مسیحی برادری کے مرد و خواتین کے ساتھ مل کر کیک کاٹا. گورنر بلوچستان نے صوبے میں میں بسنے والے تمام مسیحی برادری کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ مسیحی برادری کی تمام خوشیوں ہم شریک ہیں اور بلوچستان میں تعلیم اور صحت کے شعبوں میں مسیحی برادری کی گرانقدر خدمات ہیں. آخر میں ملک و قوم کی ترقی و سلامتی کیلئے خصوصی دعا کی.

Web Desk

Comments are closed.