کیسکو ٹِکرز
مورخہ:16 جنوری2024ء
کوئٹہ:کیسکوکی نادہندگان اور بجلی چوروں کیخلاف صوبہ بھرمیں بلاتفریق کارروائیاں جاری ہیں،کیسکو
کوئٹہ:کیسکوکے زیر انتظام کوئٹہ، پشین،لورالائی، سبی، خضدار،مکران سرکلز میں نادہندگان کے292کنکشنزبجلی بلوں کی عدم ادائیگی پر منقطع، کیسکو
کوئٹہ: کیسکوکی جانب سے مختلف پولیس تھانوں میں اب تک531بجلی چوروں کے خلاف ایف آئی آرز بھی رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، کیسکو
کوئٹہ:خصوصی مہم کے دوران اب تک بجلی چوروں کو83لاکھ 49ہزار 812بجلی یونٹ ڈیٹیکشن جرمانہ کی مد میں چارج کیئے گئے ہیں، کیسکو
کوئٹہ:ڈیٹیکشن کی مد میں چارج شدہ بجلی یونٹس کی قیمت تقریباً42کروڑ32لاکھ53ہزارروپے بنتی ہے، کیسکو
کوئٹہ:ڈیٹیکشن وجرمانہ کی مد میں اب تک38 کروڑ11لاکھ 36ہزارروپے سے زائد رقم وصول کیئے جاچکے ہیں،کیسکو
کوئٹہ: نادہندگان کیخلاف جاری مہم میں ایک لاکھ 55ہزار249 نادہندہ صارفین سے بقایاجات کی مدمیں تقریباً2 ارب 57 کروڑ29لاکھ 90ہزارروپے وصول کئے جاچکے ہیں،کیسکو
Comments are closed.