جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائی
???? نان کسٹم پیڈ سگریٹ اسمگلنگ کی کوشش ناکام۔
???? خفیہ اطلاع پر چیکنگ کے دوران چنگچی رکشہ سے نان کسٹم پیڈ 75 بنڈل سگریٹ برآمد قانونی کاروائی کے بعد کسٹم حکام کے حوالے کردیا گیا
◼️ تھانہ صدر
ایس ایس پی جیکب آباد قمر رضا جسکانی کے سخت احکامات برائے اسمگلنگ کی روکتھام کو مدنظر رکھتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ صدر انسپکٹر بشیر احمد مگسی بمعہ پولیس اسٹاف کی کامیاب کاروائی خفیہ اطلاع پر کامیاب کاروائی چیکنگ کے دوران گاؤں عبداللہ لاشاری کے قریب تلاشی کے دوران ایک چنگچی رکشہ سے 75 عدد بنڈل مختلف ایرانی سگریٹ برآمد قانونی کاروائی کے بعد کسٹم حکام کے حوالے کردیا گیا.
Comments are closed.