شہریوں اور تاجروں کی شکایات کے ازالہ کے لئے غلط پارکنگ کے خلاف مہم شروع کرنے کا فیصلہ۔
اس سلسلہ میں اسلام آباد ٹریفک پولیس میں اضافی لفٹرز شامل کررہی ہے۔
اسلام آباد پولیس غلط پارکنگ کے خلاف رہائشی علاقوں اور مارکٹیوں میں کارروائیاں کرے گی۔
غلط پارکنگ کرنے والوں کو جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔
اقدام کا مقصد ٹریفک کو روانی کو برقرار رکھنا، شہریوں کو سہولیات فراہم کرنا ہے۔
شہریوں سے گزارش ہے کہ وہ اسلام آباد پولیس کے ساتھ تعاون کریں۔
شہری کسی بھی ایمرجنسی کے متعلق پکار 15 یا آئی سی ٹی 15 ایپ پر اطلاع دیں۔
Comments are closed.