سیپکو سے جبری ملازمین کو نکالنا اور نا انصافیون کے خلاف شکارپور میں بہی سخت احتجاج کیا گیا

سیپکو سے جبری ملازمین کو نکالنا اور نا انصافیون کے خلاف شکارپور میں بہی سخت احتجاج کیا گیا۔

آل پاکستان واپڈا ھائیڈرو الیکٹرک لیبر یونین شکارپور کی طرف سے سیپکو سے 30 سے زائد ملازمین کو کمپلسری ریٹائر کرنے کے خلاف شکارپور زونل چئرمین آغا شعیب خان ۔ ڈویزنل چئرمین آغا خیام خان. ڈویزنل وائیس چئرمین علی حیدر انڑ۔ ڈویزنل چئرمین عمران علی شاہ۔ ڈویزنل جوائنٹ سیکریٹری سہیل احمد ملانو. صوفی شاہنواز انڑ۔ جاوید علی چانگ۔ عبداحادی شیخ ۔ ذوالفقار سنجرانی۔ نصیر احمد۔ منظور انڑ ۔ فرید احمد بہٹو و دیگر کی رہنمائی میں سیکڑو ملازمین نے احتجاج ریکارڈ کرایا گیا ۔ ملازمین کا کہنا تہا کہ اگر ہمارے ملازمین کو فورن بحال اور ہمارے مطالبات تسلیم نہ کئے تو ہم عبدالطیف نظامانی کے حکم پر اسلام آباد کا رخ کرین گے۔ انہون نے مزید کہا کہ افسران عیاشیان کر رہے ہین اور ہمارے چہوٹے ملازمین کو بلا جواز شوکاز نوٹیس۔ سسپینڈ و دیگر سزائین دی جارہی ہین ہمارے ساتھہ انصاف نہ کیا گیا تو پورے سیپکو کی بجلی بند کرین گے افسران خود چور ہین ان کو بلا جواز سزائین دی گئی ہین ہمارے مطالبات فورن تسلیم کئے جائین

 

شکارپوررپورٹ
(عدیل احمد دل )

Daily Askar

Comments are closed.