نیپرا علامیہ کے الیکٹرک کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ برائےاپریل 2023 نیپرا کا کے الیکٹرک کے اپریل کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 05 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری،نوٹیفیکیشن کے الیکٹرک نے 49 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی، نوٹیفیکیشن
نیپرا علامیہ
کے الیکٹرک کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ برائےاپریل 2023
نیپرا کا کے الیکٹرک کے اپریل کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 05 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری،نوٹیفیکیشن
کے الیکٹرک نے 49 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی، نوٹیفیکیشن
اتھارٹی نے 30 مئی 2023 کو ایف سی اے پر عوامی سماعت کی تھی،نیپرا
اس سے قبل مارچ کا ایف سی اے صارفین سے 3 روپے 93 پیسے فی یونٹ اضافے کے ساتھ چارج کیا گیا تھا، جو کہ صرف 1 ماہ کے لئے تھا ،نیپرا
اپریل کا ایف سی اے مارچ کی نسبت 3 روپے 98 پیسے فی یونٹ کم چارج کیا جائے گا، نیپرا
اس کا اطلاق صرف 1 ماہ کے لئے ہوگا، نیپرا
لائف لائن صارفین،300 یونٹس تک گھریلوصارفین ،زرعی صارفین اور الیکٹرک وہیکل چار جنگ ا سٹیشنز پر اس کا اطلاق نہیں ہوگا،نیپرا
Comments are closed.