چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت سے اقوامِ متحدہ کے وفد کی ملاقات

چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت سے اقوامِ متحدہ کے وفد کی ملاقات

اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے کوآرڈینیٹر جولین ہارنیس کی سربراہی میں 4 رکنی وفد نے ملاقات کی

ملاقات میں سمندری طوفان بیپر جوائے اور 2022 سیلاب زدگان کی بحالی کے متعلق تبادلہ خیال

اللہ تعالیٰ کے کرم سے سمندری طوفان سے سندھ ذیادہ متاثر نہیں ہوا۔ چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت

سمندری طوفان کو پہلے دن سے مانیٹر کیا جا رہا تھا۔ چیف سیکریٹری سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ نے طوفان کے پیش نظر ساحلی علاقوں کا فوری دورا کیا اور احکامات جاری کئے۔ چیف سیکریٹری سندھ

طوفان کے متعلق الرٹ موصول ہوئے تو حکومت نے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا۔ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت

حکومت سندھ نے صوبے کے کوسٹل بیلٹ سے 82 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا۔ چیف سیکریٹری سندھ

81 کیمپس میں 50 ہزار افراد کو حکومت سندھ خوراک اور دیگر سہولیات فراہم کر رہے ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ

پیر سے ان لوگوں کو واپس اپنے گھروں کو بھیجا جائے گا۔ چیف سیکریٹری سندھ

حکومت سندھ ان افراد کو 1 ہفتے کا راشن بھی فراہم کرے گی۔ چیف سیکریٹری سندھ

*سندھ پیپلز ہاؤسنگ فائونڈیشن*

سندھ میں 2 ملین سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کا عمل جاری ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ

گھروں کی تعمیر کے لئے 22 ہزار 481 خاندانوں کو 75 ہزار کی پھلی قسط جاری کی گئی ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ

گھروں کی تعمیر کے لئے 1900 خاندانوں کو 1 لاکھ روپے کی دوسری قسط بھی جاری کی گئی ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ

گھروں کی تعمیر کے ساتھ لوگوں کو مالکانہ حقوق بھی فراہم کر رہے ہیں۔ چیف سیکریٹری سندھ

20 لاکھ لوگوں کے زمین کے ٹائیٹل کا ڈیٹا بیس بنایا گیا ہے ۔ چیف سیکریٹری سندھ

50 ہزار متاثرین کے گھروں کا لینڈ ٹائیٹل مکمل کر لیا گیا ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ

ملاقات میں اقوام متحدہ کے وفد نے حکومت سندھ کی کارکردگی کو سراہا۔

لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے میں حکومت سندھ کے تمام اداروں نے کوارڈینیشن کے ساتھ کام کیا۔ جالین ہارنیس

ملاقات میں جولین ہارنیس کی اقوام متحدہ کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دھانی

ڈی ڈی ایم ایز کو عالمی معیار کے مطابق تربیت فراہم کی جائے گی ۔ جولین ہارنیس

Daily Askar

Comments are closed.