سندھ فوڈ اتھارٹی کے دفتر میں ڈیری & کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن کے ساتھ اہم اجلاس
سندھ فوڈ اتھارٹی کے دفتر میں ڈیری & کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن کے ساتھ اہم اجلاس
اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل سندھ فوڈ اتھارٹی آغا فخر حسین ، ڈپٹی ڈائریکٹر منصور شيخ اور فوڈ سیفٹی آفیسر دانش ارشد شریک
صدر ڈیری & کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن کے صدر شاکر گجر اور دیگر عہدیدار بھی اجلاس موجود
دودھ کے معیار کو برقرار رکھنے کے لیے ٹاسک فورس کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کررہے ہیں
آغا فخر
مجوزہ ٹاسک فورس میں سندھ فوڈ اتھارٹی کے افسران، ڈیری ایسوسی ایشن کے عہدیداران، ہول سیلرز، ریٹیلرز اور میڈیا کے نمائندے بھی شامل کیے جائینگی۔
ڈی جی فوڈ اتھارٹی
بھینسوں کے باڑوں میں چلرز لگانے اور صارفین تک محفوظ طریقے سے دودھ پہنچانے کے انتظامات پر بھی تبادلہ خیال۔
سندھ فوڈ اتھارٹی کی ٹیم پہلے مرحلے میں 18 جون سے کراچی میں قائم بھینس کالونی اور دیگر بھینسوں کے باڑوں کا دورہ کریں گی۔
ٹیم دوسرے مرحلے میں حیدرآباد اور دیگر شہروں میں قائم بھینسوں کے باڑوں کا دورہ کریں گی۔
ان دوروں کا مقصد ان باڑوں میں چلرز کی تنصیب اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کو بہتر بنانا ہوگا
دودھ کی پیداوار بڑھانے کے لیے مویشیوں کو غیر قانونی انجکشن لگانے کی حوصلہ شکنی کی جائیگی۔
آغا فخر
چھوٹے کسانوں کی ترقی کے لیے انکو سہولیات فراہم کی جائینگی
ان اقدامات کا مقصد صوبے کے عوام کو ملاوٹ سے پاک دودھ کی فراہمی ہے۔ ڈائریکٹر جنرل آغا فخر حسین
عوام کو معیاری ڈیری پراڈکٹس کی فراہمی کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل کر کام کرنا ہوگا
آغا فخر حسین
Comments are closed.