ملتان سپریٹنڈنگ انجینئر آپریشن میپکو ملتان سرکل فرحان شبیر ملک نے محکمانہ فرائض میں غفلت برتنے اور نااہلی پر گارڈن ٹاؤن سب ڈویژن ملتان کے لائن مین گریڈ۔IIگلزار علی کو معطل کردیاہے اور فوری طورپر ملتان سرکل آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

 

ملتان
سپریٹنڈنگ انجینئر آپریشن میپکو ملتان سرکل فرحان شبیر ملک نے محکمانہ فرائض میں غفلت برتنے اور نااہلی پر گارڈن ٹاؤن سب ڈویژن ملتان کے لائن مین گریڈ۔IIگلزار علی کو معطل کردیاہے اور فوری طورپر ملتان سرکل آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Daily Askar

Comments are closed.