وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سربراہ جمیعتِ علماءِ اسلام مولانا فضل الرحمن کی اسلام آباد میں ملاقات

 

اسلام آباد: 16 جون 2023

*وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سربراہ جمیعتِ علماءِ اسلام مولانا فضل الرحمن کی اسلام آباد میں ملاقات.*

*ملاقات میں وفاقی وزیرِ مواصلات مولانا اسد محمود نے بھی شرکت کی.*

*ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت.*

*ملاقات میں مولانا فضل الرحمن نے بجٹ 2023-24 میں معاشی مشکلات کے باوجود ترقیاتی منصوبوں اور عوامی مشکلات کے اذالے کے اقدامات کی شمولت کو سراہا.*

*ملاقات میں جمیعتِ علماء اسلام کے رہنماؤں نے وزیرِ اعظم کے خیبر پختونخوا بالخصوص ضم شدہ اضلاع کی ترقی کیلئے خصوصی اقدامات کی تعریف کی*

Daily Askar

Comments are closed.