پاکستان ملٹری اکیڈمی (PMA) کاکول کی پیس اسٹکنگ ٹیم نے آج رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ UK میں بین الاقوامی پیس اسٹکنگ مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔
پاکستان ملٹری اکیڈمی (PMA) کاکول کی پیس اسٹکنگ ٹیم نے آج رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ UK میں بین الاقوامی پیس اسٹکنگ مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔
حوالدار نعمان، 7 پنجاب بہترین انفرادی ڈرل سارجنٹ قرار پائے۔
ایونٹ میں کل 16 ٹیموں نے حصہ لیا۔
اس تقریب میں پاکستان سے کل پانچ ڈرل سارجنٹس نے شرکت کی۔ کارکردگی کو سب نے سراہا۔
Comments are closed.